Mehdi Raza Shah
افسران پر ہر مہینے کروڑوں اور اربوں روپے خرچ ہو رہے ہیں — کوئی پوچھنے والا نہیں۔
Government officers consume millions and even billions every month — yet no one is held accountable.
پیٹرول کی قیمتیں بہت بڑھ گئی ہیں اور آگے مزید بڑھیں گی۔
ظلم کے خلاف اٹھو - امام حسین علیہ السلام کا قول ہے کہ ظلم سہنے والا بھی ظالم کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
پاکستان میں وزیرِاعظم ہاؤس، صدر، وزرائے اعلیٰ، گورنرز اور افسران پر ہر مہینے کروڑوں اور اربوں روپے خرچ ہو رہے ہیں — کوئی پوچھنے والا نہیں۔
Petrol prices have increased significantly and will likely rise further.
Stand against injustice — the message of Imam Hussain teaches that one who tolerates oppression is equally responsible as the oppressor.
In Pakistan, Prime Minister House, President, Chief Ministers, Governors, and government officers consume millions and even billions every month — yet no one is held accountable.
کربلا تو دوبارہ کبھی نہیں ہوسکتی لیکن کربلا کی ادنیٰ مثال دینے کے لیے ایک کربلا ہر دور میی برپا ہوتی ہے جو بتاتی ہے کے کربلا کیوں ہوئ تھی اور امام حسین علیہ السلام تنہا کیوں رہ گئے تھے ۔ عصر حاضر میں وارث خون حسینؑ “سید علی خامنہ ای” نے سچا حسینی بن کر دکھایا اور وقت کے یزید کے ساتھ ٹکڑا کر شہید ہوگئے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Hyderabad