Introvert Writes

Introvert Writes

Share

05/07/2024

امریکہ میں رات کے دو بج رہے تھے پطرس بخاری سوئے ہوئے تھے کہ فون کی گھنٹی بجی,
اُنھوں نے فون اٹھایا تو ایک عورت غصے میں بولنے لگی "
ارے اپنے کُتے کو چپ کرائیے بھونک بھونک کر ہمیں سونے نہیں دے رہا"
پطرس صاحب نے خاموشی سے فون رکھ دیا۔،
اگلی رات دو بجے پطرس نے اُسی نمبر پر فون کیا عورت نے نیند بھری آواز میں ہیلو کہا۔،

پطرس صاحب بولے "معاف کیجئیے میں آپ کو بتانا چاہتا تھا کہ کل جس کتے کے بھونکنے سے آپ پریشان تھیں وہ کتا میرا نہیں ہے"

منقول

17/06/2024

Happy Eid al adha

23/04/2024

‏ایک جن پہاڑوں میں ایک برگزیدہ سی صورت میں برآمد ہوا، پیچھے دیکھا ایک پاکستانی آ رہا تھا ۔
جن نے پوچھا، کیا چاہیے؟
پاکستانی نے کہا، غریب ہوں کچھ عنایت فرمائیں۔
جن نے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی پہاڑ سونے کا ہو گیا۔
جن چل پڑا، دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا
جن نے پوچھا اب کیا چاہئے؟
‏پاکستانی بولا تھوڑا ہے
جن نے دوسرے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی وہ بھی سونے کا ہو گیا، اور اسی طرح تیسری اور پھر چوتھی طرف انگلی اٹھائی چاروں طرف کے پہاڑ سونے کے ہو گئے
جن چل پڑا، پیچھے دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا
پوچھا اب کیا چاہئے؟

بولا بزرگو یہ " انگلی "

🤣

07/12/2023

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Hyderabad