Pakistan Weather Information
چنیوٹ اور گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش🌩🌧⛈⚡
Video Credit : Sheikh Hassan
2025 14 جولائی اج کے دن ٹھیک ایک سال پہلے حیدراباد شہر میں شام کے وقت ہونے والی شدید بارش نے دیکھتے ہی دیکھتے کچھ ہی منٹوں میں شہر کو ڈبو دیا 25 منٹ میں بارش کی مقدار 104 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جس کو ہم بادل پھٹنا (Cloud Burst) کہہ سکتے ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق اس دن حیدراباد میں 94 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی اور دیگر ویدر پیجز کے مطابق اس دن حیدراباد میں 98 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس تھی اس لیے ہمارے پرسنل رین گیج میں بارش کی مقدار 107 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی یہ تاریخی بارش اور یہ دن ہمیشہ ہمیں یاد رہے گا🌩🌧⛈⚡
الحمدللہ پیش گوئی کے مطابق دادو گمبٹ جو ہی سمیت سندھ کے مغربی اور بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری🌩🌧⛈⚡
الحمدللہ پیش گوئی کے مطابق اس وقت #مغربی #سندھ #دادو میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش جاری🌩🌧⛈⚡
الحمدللہ پیش گوئی کے مطابق #بالائی #سندھ #گمبٹ میں اس وقت گرج چمک کے ساتھ دھواں دھار بارش کا سلسلہ جاری🌩🌧⛈⚡
کیرتھر رینج میں مغربی ہواؤں کے زیر اثر اس وقت تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش جاری🌩🌧⛈⚡
13 14 15 جولائی مغربی وسطی شمالی بالائی اور مشرقی سندھ کے چند علاقوں میں مغربی نظام کے زیر اثر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع🌩🌧⛈⚡
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Sindh
Hyderabad