Human Rights New Skill Development Organization Hyderabad

Human Rights New Skill Development  Organization Hyderabad

Share

07/05/2026
29/04/2026

انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس نیو اسکل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اپنے حساس اداروں خصوصاً آیی ایس آیی کی بے لوث خدمات کو سراہتے ہیں جنہوں نے سندھ میں منشیات کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں۔

Photos from Human Rights New Skill Development  Organization Hyderabad's post 25/04/2026

ڈاکٹر عرفان گل مکسی صاحب کو ڈسٹرکٹ حیدراباد صدر ساجد علی مری بھائی، جنرل سیکرٹری فیصل عظیم بھائی اور انفارمیشن سیکرٹری شوکت علی کیریو بھائی نے 26/4/2026 کو پاک فوج اور فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ادارہ برائے انسانی حقوق ھیومن رائٹس نیو سکل ارگنائزیشن کی ریلی کے لئے دعوت نامہ دیا گیا ہے۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Autobhan Road
Hyderabad