Hunza Updates

Hunza Updates

Share

07/05/2022

Breaking News: Hassanabad Hunza bridge broken due to Shishpar glacier floodings this morning, this strategic bridge connects lower Hunza with central Hunza & Upper Hunza, the CPEC route from China to Pakistan is disconnected as the main bridge on KKH is broken down.
https://youtu.be/TezAhfXatJw

Photos from Hunza Updates's post 11/07/2021

تحریک انصاف گلگت بلتستان کی حکومت کا پولیس میں ریفارمز لانے کے دعوے جھوٹے ثابت ہونے لگے، محکمہ پولیس کے جوانوں کےلئے 25 فیصد ڈیسپریٹی ریڈکشن الاونس کو دینے کےحوالے سے چیف کورٹ گلگت بلتستان نے فیصلہ بھی دیا تھا لیکن تحریک انصاف کی حکومت نے عدالتی فیصلہ کی بھی توہین کی ہے اور عوام کو بھی بیوقوف بنارہی ہے ہے۔

الیکشن سے قبل اور بعد میں بھی اور بجٹ سے پہلے بھی بڑے بڑے دعوے کرنے والے نااہل حکومتی وزراء کا پول کھل چکا ہے اور پولیس جیسے اہم ادارے کے چھوٹے ملازمین کے حقوق غصب کیا جارہاہے اور ان کی بنیادی ضروری الاونسسز بھی نہیں دے رہے ہیں۔

گزشتہ سال جب عالمی وباء کرونا اپنے عروج پہ تھا تو اسی وقت محکمہ صحت کے ملازمین اور دیگر سرکاری عملہ کرونا کی روک تھام کےلئے اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر خدمات سرانجام دے رہے تھے اس میں پولیس اہلکار بھی صف اول میں شامل تھے اور ان پولیس اہلکاروں کی وجہ سے ہی کرونا پہ قابوں پانے میں کامیابی ہوئی تھی اور جس کی وجہ سے کہیں پولیس اہلکار بھی کرونا جیسی وباء سے شدید متاثر ہوئے تھے

آصف سخی ، عوامی ورکرز پارٹی۔ گلگت بلتستان

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Altit
Hunza
01500