Ispanj Premier League - IPL

Ispanj Premier League - IPL

Share

14/07/2025

Thanks Ken Wood, all the way from Malaysia for supporting Ispanj Premier League - IPL ..

11/07/2025

Baba Ghundi Qalanders Vs Pamir Riders

Ispanj Premier League - IPL Season-V 2025

Photos from Ispanj Premier League - IPL's post 08/07/2025

Massage from Co-owner Pamir Riders Rj Didar Hussain Gulbasti

Runner-up team
Ispanj Premier League - IPL Season-V 2025..

چپورسن جیسے دور افتادہ علاقے میں نوجوانوں کے لیےاور دور جدید کے ساتھ ساتھ کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے اسپنج کے نوجوانوں نے جو قدم اٹھایا ہیں قابل تحسین ہیں۔ ایک طرف جہاں بےروزگاری کی وجہ سے نوجوانوں میں مایوسی پہلی ہوئی ہیں اور ایک دوسرے سے گل ملنے کے لیے وقت نہیں ہیں وہاں اسپنج کرکٹ بورڈ نے نوجوانوں کو ایک دوسرے کے ساتھ کچھ لمحہ خوشگوار وقت گزرنے کے لیے ایک بہتر اور صحت مند ماحول فراہم کر رہے ہیں اسپنج پریمیر لیگ جس نے بہت کم عرصے میں بڑا نام کمایا ہیں اج گلگت بلتستان کے بڑے ایونٹ میں اس کا شمار ہوتا ہے ایک فرد واحد(مرحوم روزی باۓ) کی سوچ نے آج گوجال کے بڑے بڑے کھلاڑیوں کو اپنی جانب راغب کیا ہیں پاکستان سپر لیگ کے طرزِ کا یہ ایونٹ جس میں آٹھ بڑے فرنچائزز ہیں ان میں سینکڑوں کھلاڑی جو اپنی قابلیت کی بنیاد پہ شامل ہوتے ہیں اس ایونٹ کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ اس میں کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ قابلیت کی بنیاد پر ہوتی ہیں نہ کہ یاری دوستی کی۔ آخر میں میں پامیر راڈرز کے کو-ہونر اپنی جانب سے اور ٹیم کیپٹن کی جانب سے اسپنج کے عوام کا اسپنج کرکٹ بورڈ، سی ای او آیی پی ایل اور آیی پی ایل کے منجمنٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہمیں حد سے زیادہ عزت دی اور اس میگا ایونٹ کو کامیابی سے اختتام تک پہنچایا۔
اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین..

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Ispanj Chipursan
Hunza