Imamia Students Organization Hunza

Imamia Students Organization  Hunza

Share

15/05/2022

ملک عزیز پاکستان کے نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کا نعرہ لگانا جرم بن گیا. امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور امامیہ اسکاوٹ سے وابستہ شعیہ جوانوں کے جبری گمشدگان میں مسلسل اضافہ، پر امن، تعلیم یافتہ، ملک کیساتھ وفاداری نبھانے والے فرزندان کا جبری اغوا ء نا منظور اور اس طرح کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ آئین پاکستان کے خلاف اقدام ہے. جن جوانوں کو اٹھائے گئے ہیں کسی ایک کا بھی کوئی کریمنل ریکارڈ نہیں،اگر کسی کے اوپر کوئی الزام ہے تو ہمارے ملک میں عدالتی نظام موجود ہے وہاں پیش کیا جائے، نظام ہونے کے باوجود کیوں انہیں جبری اغواء کیا جاتا ہے، ہم حکمرانوں اور مقتدر حلقوں سے اس کا جواب مانگتے ہیں،جواب دیں بدمعاش نہیں چلے گا، ہم بھی اس وطن کے با وفا بیٹے ہیں اس لئے ہم اپنے ملک کے بارے میں شوچ و فکر کرتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں جتنے ملت تشیع کے جوانوں کو جبری اغواء کیا گیا ہے ان سب کے رہائی کیلئے اقدامات کئے جائیں ورنہ ہم اپنا دفاع کرنا بھی جانتے ہیں.اس کھلی بدمعاشی پہ سخت رد عمل دیں گے.

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Dorkhun Hunza
Hunza
058134