GBXpose

GBXpose

Share

05/09/2025

استور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے معروف باکسر عثمان وزیر کے تمام ٹائٹلز جعلی قرار دیئے گئے

کراچی(جنگ نیوز ویب ڈیسک) پاکستان باکسنگ فیڈریشن اور پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن نے عثمان وزیر کے انٹرنیشنل ٹائٹلز کو جعلی قرار دیدیا ہے۔ پی بی ایف اور پروگرین کے مطابق عثمان وزیر کا کیریئر خریدے گئے ٹائٹلز اور فکسڈ میچز پر مبنی ہے، ان کے حریف کمزور اور معمر تھے۔ ان کی عالمی رینکنگ86 ہے جس سے ان کی صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے اب تک اپنی تمام 17 فائٹس جیتی ہیں، لیکن یہ سب فکسڈ تھیں جن پر اوسطاً 5 ہزار سے 15 ہزار ڈالر فی فائٹ خرچ کیے گئے، ریفری اور ججز کو رشوت دی گئی اور مخالف باکسر کو ہارنے کیلئے 1500 سے 5000 ڈالر ملے، ان کی 16 فائٹس پر اندازاً 160000 ڈالر خرچ ہوئے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


GB
Hunza
15100