Hunza Hawk
ایک خوفناک حقیقت۔
گلگت بلتستان۔ جہاں دنیا کے سب سے زیادہ اور بڑے گلیشئیرز اور بلند ترین برف پوش پہاڑوں کا سلسلے ہیں۔
گلگت بلتستان جہاں ہر گھر سے پانی کی ندی گزرتی ہر۔ ہر گاؤں ہر دیہات ہر شہر سے پگلے گلیشئیرز کے پانی کا ندی ۔نالہ۔ دریا گزرتا ہے جن میں انسان جانور مال و اسباب بہ جاتے ہیں۔ جہاں میٹھی جھیلیں اتنی ہیں کہ یورپ میں سوئمنگ پول اتنے نہی۔
ان سب کے باوجود آدھی سے زیادہ آبادی پینے کے صاف پانی کیلئے ترستی رہتی ہے۔اور گرمیوں میں ہر بندے کے ہاتھ پانی بھرنے کیلئے کنستر ہوگا جو وہ گھر سے لے کے نکلتا ہے تاکہ واپسی پہ کہیں سے صاف پانی گھر لیجا سکے۔۔۔۔۔۔ ایڈمن ہنزہ ہاک
ایسے مہنگے شوق جنہں عربوں نے پالا ہے ۔ کتنا پیسا ہے یار انکے پاس ۔ اور کہاں سے آتا ہے یہ پیسا۔
19 جون 2026۔ kkh chikass hunza Road.
یہاں موجود لوگوں کو چاہیے تھا اس بائکر کو روکتے اور سافٹویئر اپڈیٹ کرتے۔
اتنا خوش مزاج بندہ کہاں کا ہو سکتا ہے؟
اور وجہ کیا ہوسکتی؟
جگہ کا نام کوئی بتا سکتا ہے؟
کیا کبھی گئے ہو؟
guess this place, witness the wilderness, explore undocumented,
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Hunza
15700