HunzaOnline Shop

HunzaOnline Shop

Share

17/02/2022

Dandelion
اس پودے کو اردو میں گل قاصدی انگریزی میں Dandelion، بروششکی میں "ترغٹ" اور بلتی زبان میں پھول کو پسندے، پتوں کو شنٹھا اور خوشموشی کہتے ہیں
اس پودے کا سائنسی نام Taraxacum officinale ہے

اس پودے کی افادیت درج ذیل ہیں

1۔ یہ پودا خون کو صاف کر تا ہے
2۔ یہ پودا بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے
3۔ یہ پودا کولیسٹرول کو کم کرتا ہے
4۔ یہ پودا شوگر لیول کو کم کرتا ہے
5۔ یہ پودا جگر کی بیماری کو ٹھیک کرتا ہے
6۔ یہ پودا دل کی صحت کے لیے مفید ہوتا ہے
7۔ یہ پودا ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے مفید ہوتا ہے
8۔ یہ پودا جسم کے وزن کو کم کرتا ہے
9۔ یہ پودا سوجن کو ٹھیک کرتا ہے
10۔ یہ پودا قبض کو ٹھیک رکھتا ہے
11۔ یہ پودا قوت مدافعت پیدا کرتا ہے
12۔ یہ پودا کافی مقدار میں اینٹی آکسیڈنٹ رکھتا ہے

طریقہ استعمال:
اس پودے کی پھول اور پتے کا قہوہ بنا کر استعمال کرتے ہیں اور پتوں کو جڑوں سمت سبزی سالن بنا کر استعمال کرتے ہیں

نوٹ :- گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں اسکا سیزن فروری اور مارچ میں شروع ہونے والا ہے..
By M.kazim

03/10/2021

Freshly picked Rosehips from Karakorum Mountains Available for sale

13/03/2021

ہنزہ چیری

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Hunza
15701