Adnan Creater FB
25/09/2023
🤣🏏
25/09/2023
ورلڈکپ سیمی فائنل میں کون ہوگا اسکا نہیں پتہ
لیکن خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں : حارث رؤف
25/09/2023
"These Days Bowlers play League for Money."
Muhammad Asif
😂😂😂😂😂
وسے بات ٹھیک کہی ہے 🙂
25/09/2023
Last year on this day! 🔥
25/09/2023
ورلڈکپ 2023 میں پاکستان ٹیم کے میچوں کی شیڈول۔۔👇👇
25/09/2023
ورلڈکپ 2019 تھا سرفراز احمد کپتان تھے پاکستان ٹیم کے
محمد رضوان کو بیک اپ وکٹ کیپر کے طور پر بھی نہیں رکھا گیا تھا اسکواڈ میں
اور بولا گیا تھا کہ رضوان کے اسکواڈ میں ہونے سے سرفراز پر پریشر بنے گا
حالانکہ سال 2019 میں ہی رضوان نے ونڈے میں دو سنچریاں اسکور کی تھیں
اب ورلڈکپ 2023 ہے اور رضوان پاکستان کا نمبر ون وکٹ کیپر ہے اور سرفراز کو اسکواڈ میں جگہ نہیں ملی
اس کو کہتے ہیں KARMA
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hunza