Altit Progressive Youth Organization

Altit Progressive Youth Organization

Share

27/07/2024

آٹا کوٹہ میں کٹوتی کرنے اور ٹارگٹڈ کوٹہ دینے کے عزائم سے سرکاری مشینری ایک دفعہ پھر سر گرم ہوچکی جسکو موسم سرما میں عوام ہنزہ نے ناکام بنایا تھا ۔
ان تمام عناصر کو خبردار کرتے ہیں کہ سبسڑی ہمارا حق ہے لہذا کسی بھی ایسے ہتھکنڈے کو ناکام بنائے گے جس سے عوام کا حق متاثر ہو، ان مشکل حالات میں اگر عوامی مسائل میں کوئی کمی کرنا چاہتا ہے تو بجلی پانی روزگار کے معاملے پر دھیان دے ۔
لہذا تمام آٹا ڈیلرز کو آگاہ کرتے ہیں کہ ان بائیو میٹرک ڑیواسس کا استعمال نہ کریں بلکہ انکو سرکاری ذمہ داران ڑی سی اے سی و دیگر افسران کے حوالے کریں جنکو ضرورت ہے تاکہ اپنی فرائض کے انجام دہی پابندی وقت کیساتھ کریں ۔
ساتھ ہی ساتھ متعلقہ محکمہ کے زمہ داران بیوروکریسی بشمول نمائندوں کو آگاہ کرتے ہیں کہ اس عمل کو فورا بند کروانے بےدیگرے ہنزہ میں آل پارٹی کانفرنس بلائی جائے گی جس کے بعد بھرپور احتجاجی سلسلوں کا آغاز کیا جائے گا۔
ظہور کریم ایڈووکیٹ
سابقہ امیدوار برائے جی بی اسمبلی حلقہ 6 ہنزہ

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Altit
Hunza
15711