Haripur Point

Haripur Point

Share

15/06/2026

صادق آباد سٹیشن پر ہزارہ ایکسپریس کے پاور وین میں لگنے والی اگ پر قابو پالیا گیا
ڈبے کو ٹرین سے الگ کرکے ٹرین کو روانہ کردیا گیا۔ اللہ کے کرم سے مسافر محفوظ رہے ریسیکو کے جوانوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
پولیس سول ڈیفینس ستھرا پنجاب ٹیم
سول سوسائٹی ٹیم میں پاکستان ہوں ریلوے عملہ سب نے شاندار کام کیا
ٹرین کراچی سے حویلیاں کی طرف جارہی تھی پونے نو بجے کے قریب صادق آباد سٹیشن پر ٹرین پہنچی تو اسکی آخری بوگی سے شعلے نکل رہے تھے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Haripur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Haripur Kp
Haripur