P R Train Lover's
18/03/2026
جعفر ایکسپریس کا کوٹ رادھا کشن پر 3 مہینے کیلئے سٹاپ دیدی گیا۔
16/03/2026
سندھ میں ریلوے کے ایک دن میں 2 حادثات
کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس محراب پور میں پٹڑی سے اتر گئی
ٹرین محراب پور کے اپ ریلوے پھاٹک پر پڑی سے اتری،
ریلیف ٹرین روہڑی سے روانہ کردی گئی،
دو پہر میں لاکھ روڈ کے قریب شالیمار ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرائی تھی
اور اب یہ واقعہ پیش آیا ہے پاکستان ایکسپریس کے ساتھ
اللہ پاک ہمارے پاکستان ریلوے کو اپنی لپیٹ میں رکھے آمین
03/03/2026
28 ڈاؤن شالیمار ایکسپریس کی لاھور سے کراچی کے درمیان ٹائمنگ میں تھوڑا ردوبدل کیا گیا رحیم یار خان سے کراچی کینٹ تک کی ٹائمنگز میں اور ساتھ ہی ریفنڈ پالیسی❤️
01/02/2026
پاکستان میں اب جب بھی اپ سفر کریں ٹرین میں تو اپنے وزن کا خاص خیال رکھیں کیونکہ اکنامی کلاس میں 20 کے جی اور پولر اے سی میں 50 کے جی تک کی لمٹ لگا دی گئی ہے اور اس قانون پہ اپلیمنٹ بھی ہوگا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Hafizabad
140111