Dr Riffat Wahab

Dr Riffat Wahab

Share

22/05/2026

I salute to this mother ...
بہت ساری جنگیں لڑ کر ،کئ ہسپتالوں کے چکر لگا کر، اپنے بچے کی بیماری کے حوالے سے کئ جگہ معلومات لے کر آخر کار ہر طرح کی سوچوں کو مات دے کر اپنے بچے کا علاج کروارہی ہیں۔۔۔
ان تمام والدین تک ان کا پیغام پہنچانے کے لئے ان سے اجازت لےکے ایک وڈیو بنائ جس کی اجازت انہوں نے خوشی خوشی دے دی۔۔
آپ نے ابھی تک خون لگوانے کا انتخاب کیوں نہیں کیاتھا؟"
"ڈاکٹر صاحبہ، ہمارے علاقے کے بڑے کہتے ہیں کہ اگر ہم نے اسے ایک بار خون لگوا دیا، تو اس کا جسم اس کا عادی ہو جائے گا۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ اپنی باقی پوری زندگی باہر کے خون پر ہی منحصر رہے گا۔

02/05/2026

if happiness visits you again ,don't remember its previous betrayal ,enter into the happiness and burst

01/05/2026

there are too many mediocre things in life.
love should not be one of them..

Want your practice to be the top-listed Clinic in Gwadar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gwadar