GPS BUDHO KALAS
26/03/2026
داخلہ جاری ہیں (کلاس نرسری تا پنجم)
آج ہی تشریف لائیں اور اپنے بچے کا مستقبل محفوظ بنائیں۔تعلیمی سال 2026
گورنمنٹ پرائمری سکول، بدھوکالس، لالہ موسی
ہماری روایت، بہترین تعلیم اور روشن مستقبل!
11/03/2026
گورنمنٹ پرائمری سکول بدھوکالس میں نئے تعلیمی سال 2026 کے لیے *داخلے شروع* ہو گئے ہیں۔
سکول میں پلے گروپ سے جماعت پنجم تک لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے داخلے جاری ہیں۔
یہاں بچوں کو مفت تعلیم، تربیت یافتہ اساتذہ اور بہتر تعلیمی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی سکول آ کر داخلہ کروائیں۔
گورنمنٹ پرائمری سکول بدھوکالس
06/05/2025
اہم اطلاع
نئے داخلوں کی تاریخ میں توسیع
نیو ایڈمیشن کی آخری تاریخ 10 مئی 2025 ہے
سس پورٹل میں بچوں کے حتمی کوائف جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 مئی 2025 ہے۔
02/05/2025
#داخلہ جاری ہے
سرکاری سکول جہاں ایم ایس سی / ایم فل اساتذہ پڑھاتے ہیں۔ آپ کے بچے کو اکیڈمی کیطرح چوٹے کمرے نہیں بلکہ روشن ہوا دار کمرے جہاں وہ کھل کر سانس لیں سکیں۔ کھیلوں کے بڑے میدان جس سے ذہنی صلاحیت کے ساتھ ساتھ جسمانی نشوونما ہوسکے۔ تو بچوں گھٹن کے ماحول سے نکالیں اور آزاد ماحول میں بھیجیں تاکہ ننھے ذہن
سوچنے کی صلاحیت پیدا کر سکیں۔
داخلے جاری ہیں۔
#2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gujrat
50200
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 07:30 - 01:30 |
| Wednesday | 07:30 - 13:30 |
| Thursday | 07:30 - 13:30 |
| Friday | 07:30 - 13:30 |
| Saturday | 07:30 - 13:30 |