Ch Tuseef

Ch Tuseef

Share

23/03/2026

پاکستان سب کا لیکن پاکستان کا کوئی نہیں !
چین کو دنیا میں متعارف پاکستان نے کروایا
الجیریا اگر آج آزاد ہے تو پاکستان کی سفارتی کوششوں سے ہے
پاکستان ہی کی بدولت آج سری لنکا دہشتگردی سے پاک ہے
بوسنیا کو آزادی ہماری وجہ سے ملی
افغانستان پر جب روس نے قبضہ کیا چالیس لاکھ افغانی ہم نے پالے اپنا لہو دیکر افغانستان کو آزادی دلوائی
بوسنیا میں ہم تھے بے نظیر بھٹو شہید چلتے میزائلوں میں ان کے پاس پہنچی بوسنیا کو آزادی ہم نے دلوائی
میانمار کے مسلمانوں کو ہم نے پناہ دی
داستان بہت طویل ہے لیکن کسی سے کیا شکوہ کریں ہم نے خود اپنی بچوں کو تاریخ نہیں پڑھائی

13/11/2025

‏مہربان بنیں اور یقینی بنائیں کہ کوئی نہیں جانتا کہ آپ مہربان ہیں۔❣️

23/05/2025
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Gujrat