Top 1 Desi Program

Top 1 Desi Program

Share

02/06/2026

‏خواتین کی ننگی ویڈیوز بنانے والا

بلدیہ ٹاؤن کراچی کی گلیوں میں واش رومز کے باہر لگے روش دانوں اور ایگزاسٹ ہولز سے خواتین کی برہنہ ویڈیوز بنانے
اور ان ویڈیوز کو ڈارک ویب پہ اپلوڈ کرنے والا یہ درندہ صابر گرفتار کرلیا گیا

یہ شخص گلیوں میں آوارہ گردی کرتا اور جس واشروم سے پانی کی آواز آتی یہ اس کے تھڑے پہ کھڑا ہوکر روش دان سے ویڈیو ریکارڈ کرتا اور پھر خواتین کو ب میل کرتا
آخرکار کیمرے کی نظر میں آگیا اور محلے کے ایک فرد نے ایف آئی ار درج کروائی
24 گھنٹے کے اندر سندھ پولیس نے گرفتار کرلیا

یہ پہلا واقعہ نہیں ہےاس سے پہلے کئی ایسے واقعات پیش آئے ہیں کہ خواتین کے نہاتے ہوئے بیرونی روشن دان یا ایگزاسٹ ہولز سے ان کی ویڈو بنائی گئی اور انھیں پھر مکمل ب میل کرکے ان کی عزت لوٹی گئی
ہماری بہنیں، بیٹیاں اور بچیاں کہیں بھی محفوظ نہیں ہیں
اپنی عزتوں کی خود حفاظت کریں

واش رومز کا روشن دان باہر کی طرف نہ نکالیں اور اگر نکلا ہوا ہے تو اسے فورا جالی لگا لیں
یہ کام کل کرنے کی بجائے آج کریں بلکہ ابھی کریں 30 منٹ لگیں گے اور آپ کی خواتین کی عزت بچ جائے گی
ورنہ کل کسی سوشل میڈیا اور ڈارک ویب پہ آپ کی خواتین کی برہنہ ویڈیوز موجود ہوں گی
ایگزاسٹ یا روشن دان اپنے گھر کے اندر والی طرف نکالیں
جن لوگوں کے باہر کی طرف ہیں وہ ہولز یا روشن دان کو موٹی جالی سے بند کردیں

اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے

https://whatsapp.com/channel/0029Va1kr9lGk1FqqNw75j1A

29/05/2026

تھائی لینڈ میں سکول کے بچوں کا ہر سال میڈیکل ہوتا ہے
اور جو ضروری ویکسین ہوتی ہے ۔ ہر بچے کو لگائی جاتی ہے

28/05/2026

مسجد ضیاء الاسلام فیچت تھائی لینڈ میں اجتماعی قربانی

Want your business to be the top-listed Media Company in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gujrat