EasyGet Traders

EasyGet Traders

Share

Photos from EasyGet Traders's post 11/01/2026

EasyGet Traders
کی جانب سے ایک اور خالص سوغات کا تحفہ
Home Made Product
*السی کے لڈو*
🥜 السی کی پینیاں – طاقت، ذائقہ اور صحت کا حسین امتزاج 🥜

اب سردیوں کی سوغات، ماں کے ہاتھوں جیسا ذائقہ، خالص دیسی اجزاء کے ساتھ 💚

ہماری السی کی پینیاں تیار کی گئی ہیں بہترین اور خالص اجزاء سے:
السی ، خالص دیسی گھی، دیسی گڑ اور 10 قسم کے خشک میوہ جات اور سب سے خاص بات زعفران کیساتھ

💪 فوائد ہی فوائد
• جسم کو طاقت اور توانائی فراہم کرے
• سردیوں میں جوڑوں اور کمزوری کے لیے بہترین
• ہاضمہ بہتر بنانے میں مددگار
• قدرتی گرم تاثیر کے ساتھ مکمل غذائیت
• ⁠دل کی صحت کیلئے مفید ترین

🌿 نہ کوئی کیمیکل، نہ ملاوٹ
صرف خالص دیسی ذائقہ — گھر میں بنا ہوا
📦 آج ہی آرڈر کریں اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں
*EasyGet Traders*
Order Karo Hasil Karo
03118641519

30/11/2025
Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Gujrat