Abbas Ali Rizvi
11/12/2023
تاجدارِ ختمِ نبوّت کانفرنس۔۔!
14 دسمبر بروز جمعرات بعد از نمازِ عشاء.
*🔸کسی نے ایک دانا سے پوچھا۔۔۔🔸*
*انسانوں میں سب سے حیرت انگیز چیز کیا ہے؟*
*اُس نے جواب دیا*
*"لوگ بچپن سے بور ہو جاتے ہیں، بڑے ہونے کی جلدی کرتے ہیں،*
*پھر دوبارہ بچے بننے کی آرزو کرتے ہیں، وہ پیسے اکٹھے کرنے کیلیے اپنی صحت کو برباد کرتے ہیں،*
*پھر صحت کو بحال کرنے کے لیے خرچ کرتے ہیں وہ مستقبل کے بارے میں فکر مندی سے سوچتے ہیں، اور حال کو بھول جاتے ہیں،*
*اس لیے وہ نہ حال میں رہتے ہیں نہ مستقبل میں......وہ ایسے جیتے ہیں جیسے وہ کبھی نہیں مریں گے، اور وہ ایسے مرتے ہیں جیسے وہ کبھی جیے ہی نہیں تھے۔۔۔۔۔۔۔۔*
فرض کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائی ہیں۔ تو مبارک ہو آپ جنت میں جا رہے ہیں۔۔۔!
اور آپ بہت خوش ہیں۔
پھر اچانک آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی ہے اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے کہ کسی نے ابھی ابھی ایک گانا یا فحش ویڈیو جو آپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کی تھی یا کسی کو سینڈ کی تھی اور اس کی وجہ سے آپ کوگناہ کا بوجھ اٹھانا پڑا اور اب آپ جہنم میں جا رہے ہیں۔
اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ ۔
خدا را ایسے گناہوں سے بچیں تاکہ ہماری آخرت کی منزل آسان ہو ۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
18/11/2023
کتنا سکون مدینے میں ہے
11/11/2023
یا الہی اپنے پاک گھر کی حاضری نصیب فرما......آمین 💕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujrat