Pegham e Mahabbat e Rasool
11/10/2024
انشاء اللہ۔
مرکزی جامع مسجد غوثیہ کے اندر ایک عظیم الشان محفل میلاد النبی کا انعقاد کیا گیا ہے۔جس میں تلاوت قرآن مجید کے لیے تنزانیہ اور مصر سے قرا حضرات اس محفل کی رونق کو دبالا کریں گے۔تمام دوست احباب محفل کے اندر شرکت فرما کر محفل کی رونق کو دبالا کریں۔ جزاک اللہ خیرا
مہتمم : استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا غلام دستگیر القادری صاحب
شاہ احمد نورانی ؒنے
بھٹو کو ختم نبوتﷺ
کے متعلق کیا کہا۔؟
انبیاء و اولیاء کا وسیلہ قرآن سے۔۔
مدینے میں قیامت کب کب واقع ہوئی ہے۔۔۔؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Jamia Masjid Gusia
Gujranwala