ISO Pakistan Gujranwala Division
01/06/2019
اسرائیل کا وجود عالم اسلام کے سینے میں خنجر لگانے کی مانند ہے(امام خمینی رح)
قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی کے سلسلہ میں امام خمینی رح نے رمضان المبارک کے آخری جمعتہ الوداع کو یوم القدس سے مخصوص اور منانے کا حکم دیا،اسی وجہ سے پورےپاکستان میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے آخری جمعہ میں یوم القدس کی آزادی کے سلسلہ میں ریلیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے، اس طرح ڈویژن گوجرانوالہ کے یونٹ کھروٹہ سیداں،یونٹ کوٹلی سید میراں،یونٹ ڈنگہ کی جانب سے مشترکہ یوم القدس کی ریلی کا اہتمام کیا گیا،ریلی مرکزی امام بارگاہ مستری عبداللہ سے شروع ہوئی اور اقبال چوک میں ختم ہوئی، ریلی میں مقامی علماء نے شرکت کی اور علامہ فیض علی کرپالوی صاحب نے شرکاء سے گفتگو کی۔۔۔۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن گوجرانوالہ
27/05/2019
مرکزی محبین ورکشاپ کے لئے دعوتی عمل جاری مرکزی انچارج محبین برادر فہیم جواد کا گوجرانوالہ ڈویژن کے یونٹ کوٹلی سید میراں میں برادران سے نشست
برادران کو محبین ورک شاپ میں شرکت کی دعوت دی ۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن گوجرانوالہ
24/05/2019
22مئی یوم تاسیس آئی ایس او پاکستان کے موقع پر ڈویژن گوجرانوالہ کے یونٹ مونہ سیداں کی طرف سے یونٹ دفتر میں یوم تاسیس کے پروگرام کاانعقادکیاگیا،جس میں مولانا سید حسن نقوی صاحب اور سینئر برادران نے آئی ایس اوپاکستان کی خدمات پر روشنی ڈالی،پروگرام میں محبین اور ممبران کی کثیر تعداد نے بھرپور شرکت کی۔۔۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن گوجرانوالہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the school
Website
Address
Gujranwala
50400