Iffi Electronics

Iffi Electronics

Share

01/01/2026

نیا سال 2026 - تہنیتی پیغام
محترم جناب، اسلام وعلیکم!

عفی الیکٹرانکس آپ کو سال 2026 میں خوش آمدید کہتا ہے۔

اس سال میں ہم سب کا ایک ہی مقصد ہونا چاہیے کہ ضرورت مند لوگوں کی مدد کی جائے۔ آپ کا وقت اور دستیاب وسائل اگر کسی کی پریشانی کم کر سکیں، تو یہ دنیا اور آخرت کی سب سے بڑی کمائی ہے۔ اللہ ہم سب کو اس کی توفیق دے۔ آمین۔

میں امید کرتا ہوں کہ آپ سال 2026 میں ہمارے کاروباری ساتھ کو مزید مضبوط کریں گے۔ بہترین قیمت اور ہائیر (Haier) برانڈ کی تمام مصنوعات اور تمام ماڈلز کی دستیابی ہماری اولین کوشش ہوگی۔

عفی الیکٹرانکس پر اعتماد کے لیے میں آپ کا تہہ دل سے شکر گزار رہوں گا۔

نیک تمنائیں، بابر بٹ عفی الیکٹرانکس

302 Moved

21/08/2025

Exclusive offer for a limited time

21/08/2025

Buy One, Get One at No Additional Cost

12/08/2025

On 14th August, create memories that rise like your cake, layer by layer. Flavor by flavor, With new Haier Built-in oven. Every celebration turns into a treasured recipe. Bake and celebrate, with Haier. Iffi Electronics, Crescent Electronics Market Gujranwala +92 0308 6363124 Iffi Electronics

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Crescent Electronics Market, Main GT Road, Opposite Sangam Cinema, Near Railway Station
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00
Sunday 10:00 - 21:00