Electricity Incorrect Bill & Meter Solutions

Electricity Incorrect Bill & Meter Solutions

Share

10/09/2023

انقطاع میٹر بجلی غیر قانونی قرار پانے پر بحالی میٹر/کنیکشن بغیر کسی فیس اور چارجز کے ھوگی
""""""""""''''''''''''''''''''""""""''''"""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""“"""""""
نیپرا نے کنزیومر سروس مینوئل کےضمن نمبر 8.8 (2021) میں اصول وضع کیا ہے کہ اگر کسی بجلی سپلائی کمپنی کا کسی میٹر کو منقطع کرنے کا عمل بعد ازاں نیپرا/POI (الیکٹرک انسپکٹر) یا عدالت سے غیر قانونی قرار دیا جاتا ہے تو اس میٹر( کنیکشن) کی بحالی کےلئے بجلی سپلائی کمپنی RCO فیس، فکسیڈ چارجز ، سیکیورٹی ڈیپازٹس، اور قیمت مٹیریل طلب کرنے کی مجاز نہ ہے۔

24/07/2023

گورنمنٹ آف پاکستان نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے لے کر 7.5 تک کے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ اس کے مطابق بجلی کی قیمت میں اوسطا 24 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق پروٹیکٹد صارفین پر نہں ہوا۔
نیچے دی گئی تصویر میں گھریلو صارفین کے لئیے حالیہ اور اضافہ شدہ قیمت دی گئی ہے۔
قیمت میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ھو گا ۔

06/01/2023

Charging Agaist Mis-use of Tariff

18/06/2022

ڈیمانڈ نوٹس کی ادائیگی کے بعد مٹیریل کی قیمت بڑھنے پر اضافی ڈیمانڈ نوٹس طلب کرنا غیر قانونی
_____________________________________________

نیپرا نے کنزیومر سروس مینوئل2021 کے باب نمبر 2 کی ضمن 6۔4۔2 میں اصول وضع کیا ہے کہ صارف حصول کنیکشن کے لیے بجلی سپلائی کمپنی کیطرف سے جاری کیا گیا ڈیمانڈ نوٹس جمع کرانے کے بعد میٹیریل کی قیمت بڑھ جانے پر اضافی ڈیمانڈ نوٹس(اضافی رقم) ادا کرنے کا پابند نہ ہے۔ اور بجلی سپلائی کمپنی پہلے جمع شدہ ڈیمانڈ نوٹس پر ھی کنیکشن لگانے کی پابند ہے۔

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gujranwala