AR Knowledge

AR Knowledge

Share

12/06/2024

https://whatsapp.com/channel/0029VadlDZJJP216VbkWoR1W
اپنی اور اپنی اولاد کی اصلاح کے لیے ،ٹوٹتے ہوئے خاندانی نظام کو سہارا دیجیے نت نئے فتنوں سے حفاظت اور ان کو سمجھنے کے لیے ، اس واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں نوٹیفکیشن کو آن کر لیں اور دوسروں کے ساتھ شئیر کریں ، شکریہ
اس چینل سے مذہبی، سماجی بیانیے آپ کے لئے جاری کئے جاتے ہیں۔ آپ آج فریب آمیز مگر کھوکھلے نعروں کے درمیان ہیں۔ ترقی، آزادی، مساوات اور روشنی جیسے تصورات اسلام سے نہیں دیے گئے بلکہ یہ حقیقت میں سرمایہ داری کے نئے ہتھیار ہیں۔ ہمارے ہر پیغام میں آپ کی سوچ کو مثبت انداز میں بدلنے کی طاقت ہے۔ شعور آپ کو جدید دنیا کے پھیلائے گئے کنفیوژن کے پیچھے کی وجوہات بتاتا ہے۔ آپ کو اپنی اور اپنی نسل کی ایمان کو بچانے کی ضرورت ہے اور شعور اسی کے لئے دل لگا کر مصروف ہے۔
جدید دنیا کی پرکشش نظریات کے نیچے چھپے ہوئے نقائص اور کمزوریوں کو ظاہر کرتا ہے تاکہ آپ یہاں اور آخرت میں اپنی زندگی کو بہتر بنا سکیں؛ اپنے آپ اور اپنی اولاد کو اسلامی نظریہ کے مطابق تربیت دیں۔

whatsapp.com

18/10/2023

پہلے پہل کتابوں میں پڑھتے تھے کفار جس علاقے کو فتح کرتے وہاں موجود مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ دیتے تھے آج انکھوں سے دیکھ رہے جب کہ مسلمان جس علاقے کو فتح کرتے وہاں کے باسیوں کو امان دی جاتی
یہ ہے ان کی انسانیت بچے بوڑھے عورتیں نوجوان بلاامتیاز سب پر بمباری کر رہے ظلم وستم کی انتہا کر رہے ہیں سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں
لبرل طبقہ گہری نیند سو رہا ہے لیکن حماس کی جانب سے حملہ ہوتے ہی ان کی انسانیت جاگ گئ تھی اب کہاں دفن ہو گی
جس یورپ کی مثالیں دیتے نہیں دھکتے اس کا آج مکرو چہرہ پوری طرح بے نقاب ہو چکا ہے

Want your business to be the top-listed Media Company in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Gujranwala
3332