Pakistan Trucks

Pakistan Trucks

Share

28/04/2026

ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے تحصیل پرواہ میں کل اس گاڑی میں اگ لگی تھی اگ جس وجہ سے بھی لگی تھی نہیں معلوم مگر دل بہت زیادہ دکھ گیا اس گاڑی کو ایسے جلتا دیکھ کر بہت محنت کرنی پڑتی ہے بہت پسینہ بہانا پڑتا ہے اس طرح ایک گاڑی کو خریدنا اور بنانا یہ گاڑی جس ڈرائیور بھائی کی ہے یا مالک کی ہیں اللہ پاک اس گاڑی کے مالک کو صبر دے اور اللہ پاک مزید نقصان سے بچائیں

23/04/2026

تقریبا دو دن پہلے پورٹ قاسم کے علاقے پیپری میں گاڑی کے اندر اگ لگ گئی تھی اگ شاہد ویرنگ یا پھر موبائل چارجر کی وجہ سے لگی تھی جس نے کافی زیادہ نقصان کیا نتیجے میں گاڑی کا کیبن مکمل طور پر جل گیا ہے اپ تمام ڈرائیور بھائیوں سے گزارش ہے کہ اگر اپ کا ہی پر گاڑی کھڑی کرتے ہو تو کڑی گاڑی کے اندر موبائل چارجنگ میں نہ لگایا کریں کیونکہ ایسے واقعات کئی دفعہ رونما ہو گئے اکثر ڈرائیور بھائی کھڑی گاڑی میں موبائل چارجنگ پہ لگا لیتا ہے اور گاڑی سے نیچے چلا جاتا ہے اللہ پاک ہم سب کی گاڑیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے کیونکہ کروڑوں روپیوں کی گاڑیاں اسی کی ایک لاپرواہی کی وجہ سے ختم ہو جاتی

15/04/2026

حب چوکی سے ایک رینجر والے افسر کا کوٹ سبزل سندھ پنجاب بارڈر پر تبادلہ ہوا ہے جو کراچی سے انے والی ہر گاڑی کو روک کر اس سے 200 لیٹر ایرانی ڈیزل ناحق نکالتی ہے اب سوال یہ ہے کہ سندھ پنجاب بارڈر پر چاہے رینجر کا افیسر ہو یا پھر پولیس کا اس جگہ پر اس کا ہرگز حق نہیں بنتا کہ وہ گاڑیوں سے ڈیزل نکالے اگر ٹرانسپورٹرز کو تھوڑا کچھ بچتا ہے تو اسی ایرانی ڈیزل کی وجہ سے بچتا ہے اگر اپ 200 لیٹر گاڑی سے نکالیں گے تو یہی گاڑی کی بچت ہے

ٹرانسپورٹ کی یونین سے گزارش ہے کہ اس بات پر سختی سے ایکشن لیا جائے

تمام ڈرائیور بھائیوں سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو شیئر کرے تاکہ ٹرانسپورٹ کی یونین تک کی ویڈیو پہنچ جائے اور اس بات کی سختی سے روکتام ہو جائے اور عمل کیا جائے

13/04/2026

موٹروے پر ملتان کے قریب ملتان سروس ایریا میں اس کنٹینر کے اندر اگ لگ گئی تھی شاید کنٹینر کے اندر کوئی کیمیکل نما چیز لوڈ تی جس کی وجہ سے کنٹینر کے اندر اگ لگ گئی کنٹینر کے اندر مال اور کنٹینر جل گیا سارا مگر باقی گاڑی بچ گئی گڈز ٹرانسپورٹ کے تمام اڈو اور فیکٹری والوں سے گزارش ہے کہ گاڑی کے اندر ہرگز کیمیکل نما چیز لوڈ نہ کریں جیسے کنٹینر کے اندر اگ لگتی ہو خود بھی نقصان سے بچیے اور باقی لوگوں کو بھی نقصان سے بچائیے شکریہ

09/04/2026

بارش اندھی اور طوفان میں ہمیشہ گاڑی اہستہ چلائے جلد بازی ہرگز نہ کیا کریں جلد بازی میں ہمیشہ نقصان ہی ہوتا ہے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Khiyali Bypass Sheikhpura Road, Awais Market
Gujranwala