Pothwar Time

Pothwar Time

Share

08/02/2026

إنشاءاللّٰه با فضل خدا 13 فروری سٹی بجے گی میدان سجے گا بمقام ڈھوگ پھلی شام 3 بجے میچ دیکھنا نہ بھولیں ٹکر کا میچ فل سپورٹس تعاون پوٹھوہار اتحاد سپورٹس گروپ نمبر 1 .. 💯 دونوں ٹیموں کے لیے نیک خواشات جو جیتا وہ سکندر ❤️

16/12/2025

اللہ پاک عامر دتو بھائی کو صبروجنیل دے

04/12/2025

یقین نہیں آتا تو چیک کر سکتے ھیں ۔ پکچر کے اوپر ڈبل کلک کریں لائیک خود بخود ہو جائیگا ۔

14/09/2025

اجڑ چلیا باغ دل اں دا اجے نا موڑیا مالی۔💯۔

😭پھولاں پتراں پیا وچھوڑا رو رو کہندی ڈالی

اللہ حافظ سپر چیمپن بھڈانہ کبڈی کلب کے دو بڑے سپر سٹار لیلی خان پیلی خان بہت اچھا وقت گزرا ان کبڈی سٹاروں کے ساتھ دنوں بھائی بڑے ہنس مکھ تھے اللہ پاک انکو شاد اباد رکھے لکھنے کو بہت کچھ دل کر رہا تھا قلم ساتھ نی دے رہا ایک ویڈیو دیکھی جہان عثمان خان مبین بٹ چیتا پوٹھوہار کے گلے لگ کے روئے اور میرے بھی انسوں رواں ہوگے

دعا ہے اللہ پاک انکے لیے اپنے ملک افغانستان میں بہتری ہو۔

10/09/2025

إنشاءاللّٰه انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے میں چند ایام باقی ہیں چلو چلو کلر سیداں مرید چوک چلو

سر زمین کلر سیداں میں کبڈی کا تگڑا مقابلہ ہوگا دو بڑی ٹیمیں پوٹھوہار کی اپس میں ٹکراہیں گی
جو جیتا وہ سکندر کبڈی لورز ہو جاہیں تیار
بیسٹ اف لک بیول کبڈی کلپ & بھڈانہ کبڈی کلب♥️♥️

Want your business to be the top-listed Media Company in Gujar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gujar Khan