Rajput Studio
14/03/2025
وَإِنْ تَعُدُّوا نِعْمَتَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَاـ
’’اور اگر اللّٰه کے احسان گننے لگو تو شمار نہ کر سکوگے ۔،
میں اپنے رب کا جتنا بھی شکر ادا کرو کم ہے ۔
*الحمدلله*
میرے پیارے بھائی *محمد_جانزیب* کو خالق کائنات نے دوبارہ بیٹی جیسی رحمت سے نوازاہے ❣️. آمین
08/02/2025
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
محمد خلیل (مرحوم) کے بڑے بیٹے مستری محمد اللہ دیتہ ولدمحمد خلیل اور محمد معروف حسین ،محمد طارق حسین کے بڑے بھائی رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں
ان کی نماز جنازہ کل بروز اتوار دن 11 بجے ڈھوک غلام حیدرآباد (میر پوریاں) والے قبرستان میں ادا کی جائے گی
آللہ پاک قبر کی منزلیں آسان فرمائے (آمین)
08/02/2025
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مستری محمد اللہ دیتہ ولدمحمد خلیل (مرحوم) رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں
میرے تایاجان آج وفات پا گے نماز جنازہ کا اعلان
بعد میں کیا جاے گا اللہ قبر کی منزلیں آسان فرمائے امین
03/08/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
Gujar Khan