BK Real Estate

BK Real Estate

Share

31/07/2025

کینال ویو ریزیڈینشیا گوجرہ کی جانب سے انتہائی خوشی کے ساتھ اس بات کا اعادہ کیا گیا ہے کہ تمام معزز کسٹمرز کو ان کے پلاٹس کا قبضہ فل فور دیا جائے جس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے لہذا تمام معزز کسٹمرز کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ جلد از جلد کینال ویو ریزیڈینشیا گوجرہ میں تشریف لائیں اور اپنے اپنے پلاٹس کا قبضہ بمع نشاندہی حاصل کریں
جس کے لیے ضروری ہے کہ تمام کسٹمرز آتے وقت اپنے ساتھ ایک عدد باریک رسی اور چار عدد دو دو فٹ کے سریے اپنے ساتھ لے کے آئیں تاکہ ان کو باقاعدہ نشاندہی کروا کر پکی کلیاں لگوائی جا سکیں
جس پر بعد میں کسی قسم کا اعتراض نہ ہو
منجانب :: کینال ویو ریزیڈینشیا گوجرہ
مزید معلومات کے لیے دفتر رابطہ کریں

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Gojra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Gojra
50500

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00