A For Ali

A For Ali

Share

04/10/2024

اس تصویر میں ساری پلیٹیں الٹی ہیں لیکن چند ایک سیدھی۔ جیسے ہی آپ کو سیدھی پلیٹ نظر آئے گی ویسے ہی سب کی سب پلیٹ سیدھی ہو جائیں گی۔
زندگی میں بھی اسی طرح ہوتا ہے جب ہماری سوچ مثبت ہونے لگتی ہے تو ہمیں ہر چیز مثبت لگنے لگتی ہے

19/05/2024

ویراٹ کوہلی نے کل ایک لیگ میچ میں سکور کیے تو کہا گیا بابر ایسا نہیں کرسکتا کیونکہ ویرات بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی ہے ،
تو بھائی صاحب بابر یہ کام آج سے 7 سال پہلے کر چکا ہے اور وہ بھی انٹرنیشنل پلیٹ فارم پر ، اور آپ مطمئن ہونے کیلئے پہلا کمنٹ دیکھیں 🫵

19/05/2024

میں CSK vs RCB میچ کی highlights دوبارہ دیکھ رہا تھا تو مچل بھائی گروانڈ میں نظر آئے ، ہمارے مچل بھائی عرف ٹکو بابا کو پاکستان سیریز ملی نہیں آیا تھا ، کہہ رہا تھا کہ میں آئی پی ایل میں بز ی ہوں ویری بزی یہ چار رنز بنانے کے لیے بزی تھا ، کل پھر ہروا دیا بیچارے دھونی کو بھی کیا فائدہ ہے یار 🫣🫵

18/05/2024

ٹی20 ولڈکپ 2024 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے گروپ میچز کا مکمل شیڈول 🇵🇰❤️

پاکستان بمقابلہ یو ایس اے : 6 جون : شام ساڑھے 8 بجے

پاکستان بمقابلہ بھارت : 9 جون : شام ساڑھے 7 بجے

پاکستان بمقابلہ کینیڈا : 11 جون : شام ساڑھے 7 بجے

پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ: 16 جون : شام ساڑھے 7 بجے

| |

| |

18/05/2024

Wowww that's some amazing marketing by 👌

13/02/2024
21/11/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .

20/11/2023

Kiu nhi 😍

20/11/2023

ٹرافی تو نہیں البتہ پیٹ کمنز اور ٹریوس ہیڈ نے روہت شرما اور راہل کو آدھا کلو ٹماٹر اور ایک فارمی چوچا بطور انعام دے دیا😂😂

20/11/2023

Raat ko jab nend ati ha to collage jany ka time ho jata ha🤕

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Gojra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gojra