Gilgit-Baltistan Today
14/07/2026
گلگت بلتستان واٹر اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ کی مالی سال 2025-26 میں بجلی کے واجبات کی مد میں ریکارڈ 2.231 ارب روپے وصولی
13/07/2026
یاسین : چیف جسٹس گلگت بلتستان جسٹس علی بیگ نے سول کورٹ طاؤس کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر سابق وزیر غلام محمد، سابق چیف جسٹس راجہ جلال الدین، راجہ جہانزیب، وکلا برادری، سول انتظامیہ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سول کورٹ کے قیام سے علاقے کے عوام کو انصاف کی بروقت اور آسان فراہمی ممکن ہوگی اور دور دراز علاقوں کے شہریوں کو عدالتی امور کے لیے طویل سفر کی زحمت نہیں اٹھانا پڑے گا۔
Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jutial Gilgit
Gilgit