BEAUTIFUL HUNZA

BEAUTIFUL HUNZA

Share

Photos from BEAUTIFUL HUNZA's post 19/01/2026

چُپُورسن وادی کو آفت زدہ قرار دیا جائے، زلزلے سے مکانات تباہ، متعدد افراد زخمی
چُپُورسن وادی میں آنے والے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد رہائشی مکانات مکمل یا جزوی طور پر منہدم ہو گئے جبکہ کئی افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور متاثرہ خاندان شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔
علاقے کے عوام اور سماجی حلقوں نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ چُپُرسن وادی کو فوری طور پر آفت زدہ قرار دیا جائے اور متاثرین کو ہنگامی امداد، طبی سہولیات اور رہائش فراہم کی جائے۔ زمینی حقائق کے پیش نظر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو انسانی بحران مزید سنگین صورت اختیار کر سکتا ہے۔


Aga Khan Development Network
Deputy Commissioner Hunza
Information Department Gilgit-Baltistan
Chief Minister Gilgit-Baltistan
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan

01/12/2025

Baat tou sahi hai 🤣😁🤣😁

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Hunza
Gilgit
71500