Latif Ranjish

Latif Ranjish

Share

23/05/2026

The Full qawwali here
دم ہمہ دم علی علی

تمام شیعہ امامی اسماعیلی بہن بھائیوں کو
دیداری مبارک

14/05/2026

خود میں کھو کر ہی خود کو کھو بیٹھے
اپنا ہونا تھا، ان کے ہو بیٹھے

جاگنے والے مل لئے ان سے
سونے والوں کے بھاگ سو بیٹھے

جانے والوں کو روکنا کیسا
بیٹھنا ہو کسی کو تو بیٹھے

فصل غم کاٹنا پڑا ہم کو
دل کی دھرتی پہ زخم بو بیٹھے

جتنی دنیا تھی بہہ گئی رنجش
ایسے دامن کو اشک دھو بیٹھے
#رنجش

09/05/2026

Nilaao

The Kutwal Production

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Danyore
Gilgit
15100