GB Timeline

GB Timeline

Share

02/01/2026

نگران کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جن شخصیات کو نگراں کابینہ میں شامل کیا گیا ہے ان میں ساجد علی بیگ، انجینئر الطاف حسین، غلام عباس، کرنل (ر) ابرار اسماعیل، مہرداد، شراف الدین، مولانا سرور شاہ، راجہ شہباز خان، ممتاز حسین، ڈاکٹر نیاز علی، سید عادل شاہ اور بہادر علی خان شامل ہیں، جنہیں بطور نگراں وزراء مقرر کیا گیا ہے۔

جبکہ سید فاطمہ اور عبدالحکیم کو نگراں حکومت میں بطور ایڈوائزر شامل کیا گیا ہے۔

07/11/2025

حلقہ چار روندو سے پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے مضبوط کینڈیڈیٹ روندو کی بہن بیٹی خدیجہ اکبر خان ہیں روندو کے حلقہ سے پہلی بار خاتون کینڈیڈیٹ ہیں جو روندو کی خدمت کرنا چاہتی ہیں ہم سب کو چاہیے کہ ان کا ساتھ دیں
میں گزارش کرتا ہوں پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت سے کہ وہ حلقہ نمبر چار کے لیے خدیجہ اکبر خان کو ٹکٹ دے کر عوام کی خدمت کا موقع دیں
خدیجہ اکبر خان پڑھی لکھی کینڈیڈیٹ ہیں
انشاءاللہ امید کرتا ہوں روند و حلقہ چار کی عوام بھی خدیجہ اکبر خان کے ساتھ دیں گی Amjad Hussain Advocate Bilawal Bhutto Zardari

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Gilgit