jiya Gahkuch

jiya Gahkuch

Share

11/01/2026

دیدار گاہ گھکوچ بالا۔۔

Photos from jiya Gahkuch 's post 17/10/2025

ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ حبیب الرحمن صاحب کی جانب سے غذر کے نامور فنکاروں کو 14 اگست پریڈ گرونڈ اسلام آباد میں مرکزی تقریب میں گلگت بلتستان کی بہترین نمائندگی کرنے پر خصوصی انعام دیں رہے ہیں۔
یاد رہے کہ غذر کے ان فنکاروں کو جشن آزادی پاکستان کی مرکزی تقریب کے لئے ڈپٹی کمشنر غذر نے ضلع سے 5 فنکاروں کو سلیکٹ کیا تھا۔جنہوں نے جشن آزادی کی مرکزی تقریب میں بھرپور نمائندگی کر کے گلگت بلتستان کا نام روشن کرنے پر اپنی آفس بلا کر شاباش و مبارکبادی دی۔اور نقد انعام سے نوازا۔اس موقع پر پاکیزہ آرٹس اینڈ کلچرل کونسل گلگت بلتستان کے مرکزی صدر اقبال حسین اقبال ڈپٹی کمشنر حبیب الرحمٰن صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

24/07/2025

گاہکوچ غذر۔ سی ایس آو اور مل مالکان کی کھولی بدمعاشی گاہکوچ اور ,عیشی کے عوام نے متفقہ طور پر آٹے کی جگے میں گندم کا ڈیمانڈ کیا تھا۔ عوام آٹا لے یا گندم سی ایس اور مل مالکان کو کیا مسئلہ ہے، واضح ہے بات سی ایس او اور مل مالکان کو کرپشن لوٹ مار کرنے میں مسلہ پیدا ہو رہا تھا۔
جس پر اسٹے آرڈر لے لیا گیا ہے۔
کرپشن اور دوسرا کوئی مسئلہ نہیں تو اسے آرڈر کی کیا ضرورت تھی۔
چیف سیکرٹری وزیراعلی اس پر نوٹس لے۔ اگر عوام کے ڈیمانڈ کے برعکس کوئی کارروائی ہوئی تو
عوام کو لے کر احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائینگے۔
شکریہ

29/06/2025

‏جنگل میں شدید قحط پڑ گیا تو شیر نے بکری سے کہا کہ اس مشکل وقت میں قربانی دینی چاہئے اس لئے تم چارہ ایک وقت کھاو گی اور دودھ تین مرتبہ دو گی .
‏بکری بولی کہ بادشاہ سلامت ہمیشہ میں کمزور غریب ہی قربانی دیتی ہوں اس مرتبہ طاقتور بھی قربانی دیں.
‏شیر نے کہا تمھیں علم نہیں کہ قربانی حلال کی ہوتی ہے ہم تو سارے ہیں ہی حرام..
(غیر سیاسی)

22/06/2025

𝐒𝐒𝐂 𝐅𝐨𝐨𝐭𝐛𝐚𝐥𝐥 𝐏𝐫𝐞𝐦𝐢𝐞𝐫 𝐋𝐞𝐚𝐠𝐮𝐞 𝐒𝐞𝐚𝐬𝐨𝐧 𝐈𝐈𝐈

Kal Ka Big Match
1st Semi Final
🆚

Best Off Luck Both Teams..👍🏻

18/06/2025

18/06/2025

Shandur Festival

17/06/2025

𝐒𝐒𝐂 𝐅𝐨𝐨𝐭𝐛𝐚𝐥𝐥 𝐏𝐫𝐞𝐦𝐢𝐞𝐫 𝐋𝐞𝐚𝐠𝐮𝐞 𝐒𝐞𝐚𝐬𝐨𝐧 𝐈𝐈𝐈
CONGRATULATIONS GSS
HARD LUCK GRUNJUR FC
FEILD SCORE 3/0

14/06/2025

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


1
Gilgit
+92