Xaddam Raji

Xaddam Raji

Share

Photos from R.P.C _ Royal polo club's post 30/11/2024
04/06/2024

❤️

سردار علی جن کا تعلق یاسین سے ہیں کسی بھی تعریف کا محتاج نہیں۔ یہ پولو کی بڑی بڑی میچوں میں ذیادہ تر میچ کا بہترین کھلاڑی رہا ہے۔ شائقین پولو ان کو شندور میں اے ٹیم کی طرف سے کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں اور سردار بھی اے ٹیم میں کھیلنے کا مستحق بھی ہے۔ پولو ایسوسیشن گلگت بلتستان اپنی چناو کا پھر سے جائزہ لیکر جناب سردار علی پر غور کریں تو مہربانی ہوگی۔

Polo player sadar ali
Gilgit Baltistan Free Style Polo.
Polo Lovers..
Yasin polo Yasin Valley Gilgit Baltistan

Sardar Ali

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Gilgit