Nomal Youth Movement
۔ حالیہ محکمہ خوراک گلگت بالخصوص ضلعی انتظامیہ جناب ڈپٹی کمشنر گلگت کی طرف سے عوام الناس کو گندم کی کمی کو پورا کرنے کیلئے اقدامات کا بروئے کار لانا لائق تحسین ہے ۔ آج ہر نفر کے لئے40۔6 کلوگرام گندم کا کوٹا مختص کیا گیا ہے جس کی نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے ۔جس کو ہم عوام الناس قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور امید کرتے ہیں گندم کی تقسیم کے عمل کو شفاف بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔۔
ترجمان نومل یوتھ مومنٹ
17/10/2024
نومل یوتھ کے ممبر برادر ظفر عباس نے ایک ہفتہ پہلے نومل سے موٹر سائیکل چور کو رنگے ہاتھوں پکر کر تھانہ نومل کے حوالے کیا تھا۔ جس کے سبب نومل سے چوری شدہ موٹر سائیکل ملزمان سے برآمد ہوئے۔ انکی حاضر دماغی و شجاعت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نومل یوتھ مومنٹ اور تنظیم حیدریہ کی طرف سے ظفر عبّاس کو تعریفی شیلڈ پیش کیا اور ہم مطالبہ کرتے ہیں گورنمنٹ سے اور خاص کر ایس پی گلگت سے اس قسم کے بہادر اور حاضر دماغ نوجوانوں کی حکومتی سطح پہ حوصلہ افزائی کی جائے۔
Cabinet of Nomal youth movement for 2025-26
1: President: Mustansir Abbas
2:Vice President:Qamar Abbas
3: Senior President:Adeel Abbas
4: Senior President Afzal Hussain
5: Senior President :Naeem(Das)
6: General Secretary:Azkar Hussain
7:Deputy G.Secretary:Shan Abbas
8:Finance secretary: Syed Mesum Abbas
9:Deputy Finance Secretary:Ijlal Abbas
10: Information Secretary:Zeeshan Haider
11:Deputy Information Secretary:Mujeeb Hassan
12:Education Secretary: Adeel Abbas,Mujeeb-ul-hassan
13:Deputy Education Secretary:Adnan Abbas
14:Media Coordinator:Rizwan Abbas&Abideen Hussain
15:Deputy Media Coordinator:Sanjay&Hassan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit