NATCO

NATCO

Share

02/06/2026

عوامی اطلاع

نیٹکو اسٹیشن غذر

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نیٹکو کی تمام بسیں 03 جون 2026 سے انتخابی ڈیوٹی پر مامور ہیں، جس کی وجہ سے نیٹکو اسٹیشن غذر سے چلنے والی تمام ٹرانسپورٹ سروسز 03 جون 2026 سے 10 جون 2026 تک معطل رہیں گی۔

انتخابی ڈیوٹی کے اختتام پر سروسز معمول کے مطابق بحال کر دی جائیں گی۔

مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:

📞 05814-920413

Photos from NATCO's post 01/06/2026

گلگت: وفاق سے پولیس اہلکاروں کو گلگت منتقل کرنے کے لیے نیٹکو کی جانب سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
جی ایم پیسنجر آپریشنز راشد فیروز اور جی ایم ساؤتھ سید واثق حسین کی سربراہی میں پولیس نفری کو بروقت اور محفوظ طریقے سے گلگت پہنچانے کے لیے خصوصی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
نیٹکو انتظامیہ کے مطابق پولیس اہلکاروں کی نقل و حمل کے لیے ضروری سفری سہولیات اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے تاکہ اہلکاروں کو بلا تعطل اور محفوظ سفری سہولت فراہم کی جا سکے۔ نیٹکو کی ٹیم اس اہم ذمہ داری کی انجام دہی کے لیے مکمل طور پر متحرک ہے۔

Photos from NATCO's post 30/05/2026

نیٹکو کے ملازمین دن رات، دھوپ ہو یا بارش، ہر مشکل گھڑی میں گلگت بلتستان کے لیے سولر پلیٹس اور گندم کی فراہمی میں مصروفِ عمل ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان تمام محنتی ملازمین کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ان کی خدمات کو قبول فرمائے۔

26/05/2026

غزر میں اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس رحیم آغا خان کے دیدار کے موقع پر نیٹکو کی جانب سے زائرین کے لیے بہترین سفری سہولیات فراہم کی گئیں۔ ایم ڈی نیٹکو عثمان احمد کی ہدایات پر جی ایم پیسنجر آپریشنز راشد فیروز، اسٹیشن منیجر طارق اور تمام عملہ اپنی گاڑیوں کے ساتھ مکمل طور پر متحرک رہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


NATCO Head Office Jutial Gilgit
Gilgit
15100

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00