Elite Police Force Gilgit Baltistan
15/09/2025
ایس ایچ او عمران الدین نے عوام کے دل جیت لیے۔۔!!
کربوغہ کا بدنام زمانہ آئس فروش سیف الدین جنہوں نے گزشتہ رات 12 سالہ بچے کو سکول سے واپسی پر اغواء کر کے پوری رات اور دن بچے کے ساتھ زبردستی بدکاری (زنا بالجبر) کی اور آئس پیلا کر بچے کے ہاتھ پاؤں باندھ کر تشدد اور ظلم کا نشانہ بنایا اور پولیس کو اطلاع ملتی ہے بچے کو سیف الدین کی گھر سے انتہائی بری حالت میں بازیاب کرا دیا۔
سیف الدین اس کے علاوہ پولیس کو 15 سنگین مقدمات میں مطلوب تھا، جو کہ آخرکار پولیس مقابلے میں انسپکٹر عمران الدین کے ہاتھوں انجام کو پہنچ گیا۔
آج پولیس کو دیکھ کر ملزم نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، تاہم جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگیا۔
ایس ایچ او عمران الدین نے کہا:
"جو بھی بچوں کے ساتھ ظلم کرے گا، معاشرے میں آئس عام کرے گا اس کا انجام یہی ہوگا۔"
یہ کارروائی پولیس کے لیے ایک بڑا چیلنج تھی، جو کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Website
Address
Gilgit-Baltistan, Distt Gilgit, PO Box Gilgit, Near To Gilgit Airport
Gilgit
15700