Nagral

Nagral

Share

02/04/2026

انا اللہ وانا الیہ راجعون
حسین علی خان ولد بگدر خان ساکنہ کلچنوٹ نگرل گلگت قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم خوش طبع، ملنسار، اور سماجی شخصیت تھے۔ مرحوم سچے عاشق اہلبیت اور عزادار تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
آمین

07/03/2026
08/02/2026

کیا سولر پینلز محلہ نگرل، گلگت میں کام کریں گے؟
کیا ایسے سولر پینلز واقعی ہوتے ہیں جو دھوپ کے بغیر بھی صرف روشنی سے چارج ہو جاتے ہوں؟

ہم سب جانتے ہیں کہ محلہ نگرل گلگت میں نومبر ،دسمبر اور جنوری کے مہینوں میں سورج کی دھوپ نہیں پڑتی۔ان پینلز کی سب سے زیادہ ضرورت محلہ نگرل میں ہے۔
تو ایسے میں حکومتِ پاکستان کی طرف سے جو مفت سولر پینلز دیے جا رہے ہیں،
کیا وہ ہمارے علاقے کے موسم میں فائدہ دیں گے؟

Want your organization to be the top-listed Government Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Shaheed E Millat Road Gilgit
Gilgit
15100