NK North
میرے ہمسفر ، تجھے کیا خبر
یہ جو وقت ہے کسی دھوپ چھاؤں کےکھیل سا
اسے دیکھتے ، اسے جھیلتے
میری آنکھ گرد سے اٹ گئی
میرے خواب ریت میں کھو گئے
میرے ہاتھ برف سے ہو گئے
میرے بے خبر، تیرے نام پر
وہ جو پھول کھلتے تھے ہونٹوں پر
وہ جو دیپ جلتے تھے بام پر
وہ نہیں رہے
وہ نہیںرہے کہ جو ایک ربط تھا درمیاں
وہ بکھر گیا وہ ہوا چلی
کہ جو برگ تھے سرِ شاخِ جاں، وہ گرا دیئے
وہ جو حرف درج تھے ریت پر، وہ اڑا دیئے
وہ جو راستوں کا یقین تھے
وہ جو منزلوں کے امین تھے
وہ نشانِ پا بھی مٹا دیئے
میرے ہمسفر، ہے وہی سفر
مگر ایک موڑ کے فرق سے
تیرے ہاتھ سے میرے ہاتھ تک
وہ جو ہاتھ بھر کا تھا فاصلہ
کئی موسموں میں بدل گیا
اسے ناپتے، اسے کاٹتے
میرا سارا وقت نکل گیا
تو میرے سفر کا شریک ہے
میں تیرے سفر کا شریک ہوں
پر جو درمیاں سے نکل گیا
اسی فاصلے کے شمار میں _م
اسی بے یقیں سے غبار میں
اسی راہ گزر کے حصار میں
تیرا راستہ کوئی اور ہے
امجد اسلام امجد
18/03/2024
Islamabad United beat Multan Sultans by two wickets in the final of the Pakistan Super League 2024.
Islamabad United won the Pakistan Super League (PSL) season nine after beating Multan Sultans by three wickets at the National Bank Stadium, Karachi, on Monday.
Islamabad, led by Shadab Khan, claimed their third PSL title after emerging victorious in 2016 and 2018 and have become the most successful team in the tournament's history.
The thriller was decided on the last ball when Hunain Shah came into bat with one run required off the final ball. The youngster smartly identified the gap at point and hit the ball for four.
18/03/2024
انجمن ترقی پسند مصنفین لاہور(پنجاب) کے زیر اہتمام سپیشل سیشن۔
بیلجئیم میں مقیم نامور ترقی پسند شاعر شیراز راج کے شعری مجموعہ " عرش کی مٹی" کی تقریب پذیرائی۔
تمام احباب کو شرکت کی خصوصی درخواست ہے۔
نوٹ۔ احباب کے لیے افطار کا اہتمام کیا گیاہے۔
شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit