Gb Times

Gb Times

Share

11/10/2025

ہر کامیابی کے پیچھے ایک خواب، ایک استاد، اور بے شمار دعائیں — MOUNTAINS LAND SCHOOL SYSTEM HIGH ACHIEVERS DAY 2025

16/09/2025

دکانیں توڑ کر موبائل فون چوری کرنے والا ملزم گرفتار ۔
80 قیمتی موبائل فون برآمد

16/09/2025

دنیور: کم عمر طلبہ کی سنوکر کلب، گیمنگ زونز اور انٹرنیٹ کیفے میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی
اسسٹنٹ کمشنر و سب ڈویژنل مجسٹریٹ دنیور نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے 18 سال سے کم عمر طلبہ کی غیر نصابی سرگرمیوں، بالخصوص سنوکر کلب، گیمنگ زونز اور انٹرنیٹ کیفے میں شمولیت پر پابندی عائد کر دی ہے۔
نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ اسکول اوقات (صبح 8 بجے تا دوپہر 2 بجے) میں طلبہ کی ایسی کسی بھی سرگرمی کو خلاف ورزی تصور کیا جائے گا اور ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اسسٹنٹ کمشنر نے والدین اور اسکول انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ طلبہ کو غیر ضروری سرگرمیوں سے دور رکھیں تاکہ ان کی تعلیم متاثر نہ ہو اور سماجی بگاڑ کے خدشات ختم کیے جا سکیں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Gilgit