Diran Tv
پرنس قاسم علی خان کے خلاف جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے کی تردید کرتے ہیں۔ اسلامی تحریک پاکستان کے صوبائی صدر علامہ شیخ مرزا علی صاحب مرکزی کمپئین آفس نگر خاص میں موجود ہیں اور پرنس قاسم علی کے خلاف جاری پروپیگنڈے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یاد رہے جو لوگ پرنس قاسم کے قد تک پہنچنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں وہ پرنس قاسم کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کرتے ہیں۔
آپ تمام کارکنوں سے گزارش ہے کہ ایسے بیہودہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور کل سات جون کو دو تلوار پر مہر ثبت کرے
شکریہ
Prince Qasim Ali
براہ راست از کوئيٹہ کيفے سفارى ہوٹل نزد چشمہ چوک دنيور گلگت۔
06/06/2026
نگر ۔ "خواتین کی توہین ہوئی، روایت کی دھجیاں اڑادیں"-
جب نگر یوتھ کا صدر گرفتار ہوا تو شینبر کی خواتین نے بھائی کی رہائی کیلئے احتجاج کیں ۔ اور نگر کی عوام نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری روایت نہیں ہے ۔اور آج سیاسی جلسوں میں خواتین کو بلائی گئیں ،انہیں کرسی تک نہیں دی گئى- جبکہ مرد حضرات کرسيوں پر براجمان رہے- اور بے چاری خواتين کھڑی رہیں مردوں کے درمیاں ان کى تزلیل ہوتى رہى ، اور روایات کے امین خاموش ہیں ۔
وا عجبا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit