Niyal Times
گوزنیال مسجد ترکتی۔ جشن مولود کعبہ
جشن مولود کعبہ امام علی علیہ السلام۔
بمقام گوزنیال مسجد ترکتی۔ حسن نصراللہ بلوی اور ان کے ساتھی
Congratulations Tarkati Eagle
18/01/2024
مرحوم و مغفور علامہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کے فرزندان کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات
حجت الاسلام شیخ اسحاق نجفی حفظہ اللہ اور حجت الاسلام شیخ انور علی نجفی حفظہ اللہ نے مرجع مسلمین و جہان تشیع آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی ۔
مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کے فرزندوں کو ان کے والد بزرگوار کے انتقال پر ملال پر تعزیت پیش کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا فرمائی ۔
دوسری جانب مہمان شخصیات نے تعزیت پیش کرنے پر مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا اور آپ کے سایہ مبارک کے قائم و دائم رہنےکی اور آپ کی صحت و سلامتی کے لیے دعا فرمائی ۔
نجف اشرف کا مومن جس نے حرم امام علی (ع) کی توسیع میں اپنی 6 ارب روپے کی پراپرٹی حرم کو ھدیہ کردی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit
24/01/2024