Altaaf Yash

Altaaf Yash

Share

17/03/2025

اگر مسلم لیگ (ن) کو اپنی سیاست کی بقا عزیز ہے تو اسے فوراً اقتدار سے الگ ہو جانا چاہیے۔ انا کی یہ جنگ نہ صرف اس کے اپنے وجود کو نقصان پہنچا رہی ہے بلکہ ملک کے مستقبل پر بھی گہرے سائے ڈال رہی ہے۔ وہی جماعت جو کبھی پاکستان کی سب سے بڑی، مضبوط اور قابلِ اعتبار سیاسی قوت سمجھی جاتی تھی، آج بے بسی کی تصویر بنی کھڑی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب قیادت حقیقت سے نظریں چراتی ہے اور انا کو حکمت پر فوقیت دیتی ہے، تو زوال اس کا مقدر بن جاتا ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Gilgit