Gilgit Baltistan

Gilgit Baltistan

Share

30/05/2026

نلتر بالا ایک بار پھر ممکنہ گشیدگی کا خدشہ

نلتر بالا میں سکی لفٹ کے قریب جاری کام کے باعث ایک بار پھر کشیدگی کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

چونکہ معاملہ سرکاری اراضی اور علاقے کے مفاد سے متعلق ہے، اس لیے تمام متعلقہ افراد سے گزارش ہے کہ موقع پر پہنچ کر باہمی مشاورت کے ذریعے مسئلہ حل کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے۔

امن و امان اور علاقائی مفاد کے لیے فوری اور ذمہ دارانہ اقدام نہایت ضروری ہے

Photos from Gilgit Baltistan's post 30/05/2026

جاگیر۔ بسین۔۔
محسن خان سیکرٹری جماعت اسلامی اور شفیق الدین امیدوار مسلم لیگ ن حلقہ 1 گلگت متاثرہ واٹر چینل کا دورہ کررہے ہیں


Deputy Commissioner Gilgit زبیر احمد زئی Information Department Gilgit-Baltistan Muhammad Aasif Usmani Abdul Rahman Bukhari

Photos from Gilgit Baltistan's post 25/05/2026

نلتر پائن: مذہبی رواداری کی اعلیٰ مثال

پاکستان کا خوبصورت وادی نلتر پائن آج کل صرف اپنے قدرتی حسن کی وجہ سے ہی نہیں بلکہ مذہبی رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کی اعلیٰ مثال بن کر ابھرا ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں فرقہ واریت اور کلاشنکوف کلچر کو شکست دے کر امن و محبت کا پیغام عام کیا جا رہا ہے۔

آزاد امیدوار مختار حسین کی دعوت پر نلتر پائن میں الیکشن کیمپین آفس کے افتتاح کے موقع پر مولانا تنویر حیدری کی شرکت نے اس رواداری کو نئی جہت دی۔ مولانا نے اپنے خطاب میں امن و محبت کا جو پیغام دیا وہ ہر اس شخص کے لیے مشعلِ راہ ہے جو فرقہ واریت کی آگ میں جل رہا ہے۔

نلتر پائن کے لوگوں نے امیر جماعت اسلامی مولانا تنویر حیدری کے ساتھ مل کر منشیات فروشوں اور ٹھیکداروں کے خلاف مل کر مقابلہ کرنے کا عزم کیا ہے۔ یہ عزم دراصل اس بات کی علامت ہے کہ جب مذہبی رواداری حقیقی معنوں میں پروان چڑھتی ہے تو معاشرے سے ہر قسم کی برائی کا خاتمہ ممکن ہو جاتا ہے۔

مذہبی رواداری کا مطلب یہ ہے کہ ہم اپنے عقائد پر قائم رہتے ہوئے دوسروں کے عقائد کا احترام کریں ان کے ساتھ محبت اور بھائی چارے کا سلوک کریں۔ نلتر پائن کی مثال ہمیں بتاتی ہے کہ جب لوگ اپنے فرقے مکتب فکر یا سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر انسانیت اور مشترکہ مسائل (جیسے منشیات اور کرپشن) کے خلاف متحد ہو جاتے ہیں، تو کوئی طاقت ان کی محبت کو شکست نہیں دے سکتی۔

ہمیں چاہیے کہ ہم نلتر پائن کے اس جذبے کو پورے پاکستان میں عام کریں۔ مساجد، مدارس، یونیورسٹیوں اور میڈیا کے ذریعے مذہبی رواداری کا سبق عام کیا جائے۔ تبھی ہم اس فرقہ واریت اور کلاشنکوف کلچر کو مستقل طور پر شکست دے سکتے ہیں، جو ہماری قومی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

یاد رکھیں مذہب نے ہمیں پیار اور امن کا درس دیا ہے، نفرت اور تشدد کا نہیں۔ نلتر پائن کی روشن مثال ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔

Photos from Gilgit Baltistan's post 24/05/2026

بارگو پائن ! ✌️

نامزد امیدوار جماعت اسلامی گلگت حلقہ 1 مولانا تنویر حیدری نے بارگو پائن میں کمپین آفس کا افتتاح کردیا۔

اس موقع پر اہلیانِ بارگو پائن، عمائدینِ علاقہ اور نوجوانوں نے مولانا تنویر حیدری کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مکمل سپورٹ کا اعلان کیا۔

انشاءاللہ اس بار خدمت، دیانت اور حقیقی عوامی نمائندگی جیتے گی۔

Photos from Gilgit Baltistan's post 24/05/2026

✌️ نگر کالونی گلگت سے بڑا سیاسی سرپرائز!
جماعتِ اسلامی گلگت حلقہ 1 کے امیدوار مولانا تنویر حیدری نے نگر کالونی میں اہلِ تشیع نوجوانوں، نگر یوتھ اور عمائدین سے خصوصی ملاقات کی۔ شرکاء نے ان کی دیانتدار قیادت اور عوامی خدمت کے جذبے کو سراہتے ہوئے بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
انشاءاللہ بہت جلد بڑی سیاسی پیشرفت متوقع۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gilgit