Nalter Valley

Nalter Valley

Share

21/05/2026

پی پی پی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ امیدوار براء حلقہ 1 نے پی پی پی مرکزی رہنماء سینیٹر عاجز دھامرہ , یوتھ ونگ گلگت کے صوبائی صدر شاہد گلگتی ، سینیئر نائب صدر وسیم بادامی کے ہمراہ الیکشن کیمپین نومل کے حوالے سے ایک شاندار ریلی کی قیادت کی

Photos from Nalter Valley's post 12/04/2026

دیہی فلاحی کمیٹی نلتر کے نو منتخب کابینا کو ہم خوش امدید کہتے ہیں اورسابقہ دیہی فلاحی کمیٹی نلتر کے شکرگزار ہے جنہوں نے عرصہ دراز سے اپنے وطن کے لیے خدمات انجام دی۔ہم امید کرتیں ہے کہ نئی انے والی کمیٹی اپنے کام کو احسن طریقے سے انجام دے گی۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی ؤ ناصر ہو۔امین

20/02/2026

بلاخر علی قمر کو گلداہود مل ہی گئی نلتر کی وادیوں میں۔🥰🥰

01/01/2026

نلتر انے والے تمام سیاحوں سے گزارش ہے کہ گاری احتیاط سے چلائیں۔کیونکہ اس وقت نلتر ایکسپریس روڈ پر برف جم چکی ہے پھسلن کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔اس لیے تمام ڈرائیور حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی گاری کے ساتھ چین ضرور رکھیں۔اور برفیلے علاقوں کی طرف جاتے وقت اپنی گاری میں چین لگا کے جائیں تاکہ ایکسیڈنٹ ہونے بج سکیں
Nalter Valley

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit