Sahara Welfare Organization Gilgit
22/02/2026
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ضرورت مند گھرانوں کو خوشیوں اور عبادات میں شامل کرنے کے لیے اپنے عطیات، خیرات، صدقات اور مالِ امام و سادات سہارا ویلفئیر کے اکاؤنٹ میں جمع کروائیں۔
Easy paisa
03125482705
Anbar hussain
رقم چاہے جتنی بھی ہو — اللہ کی بارگاہ میں اس کا اجر اور مقام بہت بلند ہے۔
اپنے مرحومین کو بھی اس کارخیر میں شامل کریں
's Largest Packge Ditribution Drive...
19/02/2026
راہِ خدا فاؤنڈیشن کے ذمہ داران نے سہارا ویلفیئر آرگنائزیشن کی دعوت پر مرکزی آفس کا دورہ کیا۔ بلڈ ڈونیشن سمیت فلاحی خدمات میں ان کے قابلِ قدر کردار پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور خدمات کے اعتراف میں سہارا کی جانب سےاعزازی شیلڈ بھی دی گئی۔ اس موقع پر فلاحِ انسانیت کے لیے باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا
12/02/2026
سہارا رمضان پیکیج کے تحت ہوپر، نگرخاص اسقرداس، شایار، مرتضیٰ آباد، گنش اور گریلت کے تقریباًّ چار سو مستحق فیملیز میں راشن پیک تقسیم کئے گئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Gilgit