Haramosh Valley
21/05/2025
*نوجوان سیاح لاپتہ – اطلاع درکار ہے*
محمد عمر احسن ولد احسن اللہ (CNIC: 34201-7626780-9)، اپنے تین دوستوں کے ساتھ 16 مئی 2025 کو ہنزہ کی سیر کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ ان سے آخری بار رابطہ 19 مئی 2025 کو ہنزہ کے عطا آباد جھیل کے مقام سے ہوا تھا۔ اس کے بعد سے اب تک ان سے کوئی رابطہ نہیں ہو سکا۔
یہ چاروں افراد ANE 805 (اسلام آباد رجسٹرڈ) گاڑی میں سفر کر رہے تھے۔
اگر کسی بھی فرد کو محمد عمر احسن یا ان کے ساتھیوں کے بارے میں کوئی معلومات ہو، تو براہ کرم فوری طور پر نیچے دیے گئے نمبرز پر اطلاع دیں:
رابطہ نمبر:
0308-5149965
0347-9200417
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان کی تلاش میں مدد مل سکے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Haramosh, Gilgit-Baltistan
Gilgit
15100