Water Management & Irrigation Department Gilgit-Baltistan

Water Management & Irrigation Department Gilgit-Baltistan

Share

Photos from Water Management & Irrigation Department Gilgit-Baltistan's post 01/02/2026

ڈپٹی کمشنر/چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیٹی سکردو جناب حمزہ مراد کے ہمراہ قائم مقام اسسٹنٹ کمشنر سکردو، اے ڈی ڈیزاسٹر مینجمنٹ سکردو اور واٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ سکردو کے ذمہ داران نے برگے نالہ اور گیول نالہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران چینلائزیشن کے جاری کام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر سکردو نے متعلقہ محکموں اور ٹھیکیدار کو ہدایت کی کہ کام کی رفتار مزید تیز کی جائے اور معیار کو بہتر بنایا جائے تاکہ منصوبہ بروقت مکمل ہو سکے۔ بعد ازاں، قائم مقام اسسٹنٹ کمشنر سکردو کو ہدایت دی گئی کہ برگے نالہ میں تجاوزات کے حوالے سے فوری طور پر فہرست مرتب کی جائے اور ضروری کارروائی عمل میں لائی جائے۔
اس موقع پر علاقے کے معززین اور ذمہ داران نے ڈپٹی کمشنر سکردو کی جانب سے تجاوزات کے خلاف بھرپور اقدامات اور چینلائزیشن کے کام کو سراہا۔

27/12/2025
Want your business to be the top-listed Business in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Directorate Of Water Management & Irrigation Opposite Chief Court KIU Road Konodas
Gilgit
15100

Opening Hours

09:00 - 17:00